موقوف الآخر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (شاعری) حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ صنعت شاعری جس کا ہر قافیہ دوسرے مصرعے کے آغاز کا محتاج رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (شاعری) حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ صنعت شاعری جس کا ہر قافیہ دوسرے مصرعے کے آغاز کا محتاج رہتا ہے۔